میلبورن رینی گیڈز نے ایرون فنچ کے معاہدے میں 2 برس کی توسیع کر دی

0

سڈنی(امت نیوز)بگ بیش لیگ فرنچائز میلبورن رینی گیڈز نے جارح مزاج آسٹریلوی اوپنر ایرون فنچ کے معاہدے میں دو برس کی توسیع کر دی، نئے معاہدے کے تحت فنچ 2020ء میں شیڈول بگ بیش لیگ کے ختم ہونے تک ٹیم کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔ فنچ رواں برس دسمبر میں شیڈول بی بی ایل میں بھی اسی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم کو پہلی مرتبہ ٹائٹل جتوانے کیلئے پر جوش ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More