آرچری کوچنگ کورس نومبر میں منعقد ہوگا

0

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے اولمپک سالیڈیریٹی آرچری کوچنگ کورس دو ماہ بعد لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایا کہ کوچنگ کورس میں ملک بھر سے 20 کوچز شرکت کریں گے جن میں 14 مرد اور 6 خواتین کوچز شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More