قومی اسنوکر ٹیم18 ستمبر کو قطر روانہ ہوگی

0

دو حہ (امت نیوز) چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ 19 سے 25 ستمبر تک کھیلی جائیگی جس میں محمد آصف، بابر مسیح، محمد ماجد علی اور محمد بلال ملک کی نمائندگی کریں گے۔قومی اسنوکر ٹیم 18 ستمبر کو قطر روانہ ہوگی۔ پی بی ایس اے کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق دسویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کے بعد تازہ ترین رینکنگ کے تحت میگا ایونٹس کیلئے کیوئسٹس کا چناؤ کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More