سراج الحق کی اسامہ رضی کے گھر جاکر تعزیت

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی کی اہلیہ عارفہ قمر کے انتقال پر ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔مرکزی ڈپٹی سکریٹری محمد اصغر، حافظ نعیم الرحمن و دیگر بھی موجود تھے۔سراج الحق نے مرحومہ کی مغفرت و پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More