12مئی اور بلدیہ سانحات ہمارے معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ ہیں۔بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب

0

کراچی(بزنس رپورٹر)صوبائی مشیر اطلاعا ت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سا نحہ 12 مئی اور سانحہ بلدیہ ٹائون ہمارے معا شر ے کیلئے لمحہ فکریہ ہیں۔ اس طر ح کے سانحا ت کے پس پردہ محرکات اور چہر ے سامنے لانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے عدالت سے اپیل کی کہ مذکورہ کیسز میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More