آج کی دعا

0

جب قبروں پر جانا ہو
جب کسی قبرستان یا چند قبروں پر جانا ہو تو یہ کلمات کہے :۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ دَارَقَوْمٍٍٍٍ مُّؤْمِنِیْنَ وَاِنَّا اِنْ شَائَ اللّٰہُ بِکُمْ لَاحِقُوْنَ۔ (ابودائود)
ترجمہ: اے مومن گھر والو! تم پر سلامتی ہو اور ہم بھی انشاء اللہ تم سے آملنے والے ہیں۔
یہ الفاظ بھی بعض روایات میں آئے ہیں:۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَا اَھْلَ الْقُبُورِ یَغْفِرُاللّٰہُ لَنَا وَلَکُمْ وَاَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْاَثَرِ۔(ترمذی)
ترجمہ : اے قبر والو! تم پر سلامتی ہو، اللہ تعالیٰ ہماری اور تمہاری مغفرت فرمائے، تم ہمارے پیشرو ہو اور ہم تمہارے پیچھے آنے والے ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More