بپی لہری نے مائیک ٹائیسن کیلئے استقبالیہ نغمہ کمپوز کیا

0

ممبئی(امت نیوز)بھارت کے معروف موسیقار بپی لہری نے سابق عظیم باکسر مائیک ٹائیسن کیلیے استقبالیہ نغمہ کمپوز کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بپی لہری نے کہاکہ یہ ہمارے ملک کیلیے یادگار لمحہ ہے کہ ٹائیسن یہاں مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ کی تشہیر کیلئے آئیں گے ٗمیں نے ان کیلئے ایک گانا کمپوز کیا ہے، مگر اتفاق سے جب وہ بھارت میں آئیں گے تو میں ان کے ملک جا چکا ہوں گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More