انٹرنیشنل اسکواش مینز اور ویمنز ایونٹس کے فائنلز آج ہونگے

0

اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں مینز اور ویمنز کے فائنلز (آج ) جمعہ کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں دو کیٹگریز کے مقابلے ہورہے ہیں جن میں مینز اور ویمنز کے الگ الگ ایونٹ شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ میں 48 ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More