وراگوئے کے گول کیپر کو نسل پرست گالی دینے پر سزا

0

بگوٹا(امت نیوز)یوراگوئے کے گول کیپر لوکیرو الواریز نسل پرست گالی کی وجہ سے سزا پانے والے کولمیبا کی فٹبال تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے، یہ بات ملک کی فٹبال کلب نے بیان میں بتائی ۔ریونیگرو کے کیپر پر پیر کو ریونیگرو کے 1-0سے فتح پانے والے میچ کے دوران ونس کالڈس کے کوچ ہیوبرتھ بوڈھیرٹ کے خلاف نسل پرستانہ امتیازی زبان استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More