پی ایس ایل کا شیڈول جاری

0

لاہور(امت نیوز) شیڈول کے مطابق سپر لیگ کے آخری آٹھ میچ پاکستان میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان سپر لیگ دوہزار انیس کیلئے پی سی بی نے شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق سپر لیگ کا آغاز 14فروری سے متحدہ عرب امارات کے میدانوں پر ہوگا جبکہ آخری آٹھ میچ پاکستان میں کھیلے جائیں گے اور فائنل 17مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کی نیلامی اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہو گی۔ ہر ٹیم کو تیسرے ایڈیشن کے دس دس ،،کھلاڑی برقرار رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More