پی بی ایف نے ڈیم فنڈ میں 12 لاکھ روپے جمع کرادیئے

0

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں 12 لاکھ روپے عطیہ کردیئے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے دیگر عہدیداروں اور فٹ بال ٹیم کے وفد نے نائب صدر سردار نوید حیدر کی سربراہی میں وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More