ڈگلس کوسٹا کو کھلاڑی پر تھوکنے کے الزام میں سزا

0

لندن(امت نیوز)جووانٹس کے سٹرائیکر ڈگلس کوسٹا کو حریف کھلاڑی پر تھوکنے کے الزام میں چار میچوں کی پابندی کا سامنا ہے۔ ڈگلس نے میچ کے دوران پہلے حریف کھلاڑی کو کہنی ماری اور اس کے بعد سر سے ٹکر مار کر دور ہٹانے کی کوشش کی لیکن ان کی دونوں حرکتوں کو کیمرے کی نظر نہیں دیکھ سکی۔بعد ازاں انہوں ںے اسی دوران حریف کھلاڑی ساسولو فیڈریکو پر تھوک دیا جس کو کیمروں کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More