ویمنز چیمپئن شپ میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش کی نذر

0

برج ٹائون(امت نیوز) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کی نذر ہو گیا، جنوبی افریقہ ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ ویمن نے دوسرے ون ڈے میں پہلے کھیلتے ہوئے 38 اوورز میں 8 وکٹوں پر 177 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہو گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More