ظلم کے خلاف ڈٹ جانا ہی حسینیت ہے- بلال سلیم قادری

0

کراچی (پ ر) سربراہ سنی تحریک بلال سلیم قادری نے کہاکہ نواسہ رسول ، حضرت حسین ؓ اور آپ کے جانثاروں نے میدان کربلا میں اسلام کی بقا اور سربلندی کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کا بے مثال درس دیا ۔ آپ ؓ کی تعلیمات مقدسہ پر عمل کرکے ہم زندگی کو اسلامی سانچے میںڈھال سکتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ یزیدی قوتیں آج بھی طاقتور ہیں جن کے سامنے ڈٹ جانا ہی اہل بیت سے محبت کا تقاضا ہے ۔ کیونکہ ان کی جدوجہد اقتدار کیلئے نہیں بلکہ دین کوتخت پر لانے کیلئے کی تھی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More