کسی سے ڈیل کی امید نہیں رکھتے-احسن اقبال

0

لاہور(امت نیوز)مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم حکومت سے کسی ڈیل یاڈھیل کی امیدنہیں رکھتے ،نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف اورمریم نواز کی رہائی عدالتی عمل کے ذریعے ہوئی ہے، حکومت کوپریشانی کے دورے کیوں پڑرہے ہیں؟ حکومت سے کسی ڈیل یاڈھیل کی امیدنہیں رکھتے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More