افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دھماکہ سے 5 افراد زخمی

0

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے صوبہ ننگرہار جلال شہر میں دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق دھماکہ جلال اباد شہر میں ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے،جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔جلال آباد شہر پاک افغان بارڈر طورخم سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے،کچھ دن قبل بھی یہاں پر دھماکہ ہںوا تھا۔اس کے علاوہ ننگرہار میں افغان اور نیٹو فورسز کی کاروائی میں 9 طالبان مارےگئے۔طالبان کا اس حوالے سے کوئی موقف سامنے نہیں ایا ہے،اور نہ ہی دھماکے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More