طورخم سرحد پر ٹرانسپورٹرزاور تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ

0

خیبر(نمائندہ امت)خیبرلنڈی کوتل طورخم سرحد میں تاجروں،ٹرانسپوٹرز اور مزدوروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔طورخم کلیئرنگ ایجنٹس کے سنیئر رہنما قاری نظیم گل شنواری ودیگر نے مظا ہر ے سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ،طورخم میں این ایل سی کا پاسپورٹ اور ویزہ کے ساتھ کوئی کام نہیں،این ایل سی غیر ضروری اور بے جا مداخلت کررہی ہےجس سے تاجروں اور ٹرانسپوٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ قبائلی محب وطن ہیں،ان کو پاسپورٹ کے باعث تنگ نہ کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More