الیکشن میں اقتدار کے حوس پرستوں کا راستہ ہموار کیا گیا- لیاقت بلوچ

0

میرپورخاص (بیورورپورٹ) جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 2018کے انتخابات میں من پسند نتائج حاصل کرنے کے لئے اور اقتدار کے حوس پرستوں کے راستے ہموار کئے گئے الیکشن کمیشن نے اختیارات سے تجاوز کیا پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں کمیٹی کے سربراہ سینئر رہنما کو ہونا چایئے جو شفاف انکوائری کرے مدینہ طرز کے نظام کے دعویداروں کو ریاست مدینہ کی بنیاد پر نظام صلوتھ عدل و انصاف نظام زکوٰة کا نظام رائج کرنا چائےے وہ جماعت اسلامی میرپورخاص کے زیر اہتمام جامعتہ الہدی میرپورخاص میں تربیتی اجتماع کے شرکا سے خطاب کر رہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More