مشترکہ مفادات کونسل کاایل این جی معاہدے سامنے لانے کا فیصلہ

0

اسلام آباد(صباح نیوز)مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں گزشتہ دور حکومت میں کیے جانے والے ایل این جی کے تمام معاہدے سامنے لانے فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں وفاق اور صوبائی فوڈ اتھارٹیز کیلئے یکساں قوانین بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور ملک بھر میں قومی صفائی مہم شروع کرنے کا اتفاق کیا گیا ،وزیراعظم ہاؤ س میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت چار گھنٹے جاری رہنے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال سمیت کونسل کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More