وزیراعظم عمران کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)درخواست گزار کی جانب سے پٹیشن واپس لینے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔واضح رہے کہ عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے گزشتہ برس دائر کی تھی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا کہ عمران خان آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت رکن اسمبلی رہنے کے اہل نہیں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More