زرداری نے منی بجٹ کو ڈرامہ قراردیدیا

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ نہیں بلکہ منی ڈرامہ پیش کیا ہے۔کراچی کی بینکنگ عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں نے آصف زرداری سے سوال کیا کہ حکومت نے منی بجٹ پیش کیا ہے جس زرداری نے کہا کہ حکومت نے منی بجٹ نہیں بلکہ منی ڈرامہ پیش کیا ہے، پاک بھارت تعلقات میں خرابی سے متعلق سوال پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ماحول اور اس طرح کی حکومتوں میں یہی ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More