کے الیکٹرک باعث تکلیف بن چکی-خرم شیر زمان

0

کراچی (ایجنسیاں)تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کے الیکٹر ک شہریوں کے لیے باعث تکلیف بن چکی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا گرمی کی لہرکے ساتھ ہی کے الیکٹرک کو لوڈ شیڈنگ کا بہانہ مل گیا۔اس سے شہری بے حال اور تاجر متاثر ہیں۔ حکومت کو کے الیکٹرک کی خبر ضرور لینی چاہئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More