کے الیکٹرک مالکان کو جیل بھجوائے بغیر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں-پاسبان

0

کراچی(پ ر) پاسبان پاسبان کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کو لوڈ منیجمنٹ کا نام دیکر بدترین لوڈشیڈنگ کے سلسلے کو کے الیکٹرک کا نیا ڈرامہ قرار دیا اور کہا کہ کے الیکٹرک کے مالکان اور ذمہ داران کو جیل بھجوائے بغیر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More