شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ -1 اہلکار شہید

0

بنوں (نمائندہ امت)شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر واقع پاکستانی چوکی پرافغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اور سکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقہ میں واقع ڈنڈی کچ کے مقام پر پاک افغان سرحد پر واقع پاکستانی پوسٹ پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بیٹنی رائفل کا جوان فاتح اللہ شہید ہوگیا جن کی میت آبائی علاقہ منتقل کر دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More