کورنگی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کورنگی سیکٹر 33ایف اللہ والی مسجد کے قریب گھر سےنوجوان کی پھند ا لگی لاش ملی ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش جناح اسپتال پہنچائی، اسپتال میں متوفی کی شناخت شہریار خان کے نام سے ہوئی متوفی کے اہلخانہ نے بتایاکہ شہریار نے گھریلو پریشانی پر خودکشی کی ۔ پولیس نے کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More