گینگ وار کے 2کارندوں سمیت 3مجرمان کو سزائے موت کا حکم

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نوجوان شہری کے قتل سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرمان لیاری گینگ وار کے 2 کارندوں شاہنواز اور رفیق کو سزائے موت کا حکم دے دیا جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ کی عدالت قتل اور اقدام قتل سے متعلق مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مجرم سہیل طالب کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔عدالت نے مجرمان کو 2لاکھ روپے بطور ہرجانہ مقتول کے قانونی ورثا کو ادا کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More