آج کی دعا

0

وضو کے بعد
وضو کے بعد آسمان کی طرف منہ اٹھاکر یہ کلمات کہنے چاہئیں:۔
اَشْھَدُ اَنْ لَّااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ وَحْدَہ‘ لَاشَرِیْکَ لَہ‘ وَاَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ‘ وَرَسُوْلُہ‘ (مسلم)
ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ تنہا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔
اس کے بعد یہ دعا پڑھیں:۔
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ (ترمذی) تر
جمہ: اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں اور بہت پاک رہنے والوں میں شامل کر لیجئے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More