آئی جی کی زیر صدارت اجلاس میں مولانا سمیع الحق کیلئے فاتحہ خوانی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر غور کیلئے سی پی او میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔جس میں آئی جی سندھ نے مولانا سمیع الحق کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کرائی۔آئی جی نے مولانا سمیع الحق کی دینی وملی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More