کین ولیمسن انجری کے باعث آخری ون ڈے نہیں کھیل سکے

0

دبئی(امت نیوز) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز کین ولیمسن فٹنس مسائل کے باعث پاکستان کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ نہیں کھیل سکے، ٹیسٹ سیریز میں ان کی شرکت فٹنس سے مشروط ہو گی۔ ولیمسن پاکستان کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران گراؤن انجری میں مبتلا ہوئے تھے اور تاحال سو فیصد فٹ نہیں ہو سکے جس کے باعث انہوں نے آخری ون ڈے میں حصہ نہیں لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More