پی ایس او ٹھیکے بدعنوانی کیس کی سماعت ملتوی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے پی ایس او کے ٹھیکوں میں بدعنوانی کی انکوائری اور ضمانت سے متعلق سید اطہر حسین اور عبدالحمید کے وکلا کی عدم حاضری کے سبب سماعت19نومبر تک ملتوی کردی۔پیر کو جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سر براہی میں 2رکنی بنچ نے کی سماعت کی ، فاضل عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزاروں کے وکلا کو حاضری یقینی بنانے کا بھی حکم دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More