ڈی ایچ اے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ

0

اسلام آباد(امت نیوز) ڈی ایچ اے انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی مآمد کا سلسلہ18نومبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال نے بتایا کہ ڈی ایچ اے انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ 20 سے 24 نومبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان سیمت مختلف ممالک کے غیر ملکی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ایونٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 18 نومبر سے شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) نے اسلام آباد اور لاہور کے بعد کراچی میں بھی پی ایس اے کے مقابلے بحال کرائے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More