مردہ آخری رسومات کے دوران اٹھ بیٹھا

0

بنگلور (مانیٹرنگ ڈیسک ) راجستھان کے دور دراز علاقے میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب مردہ قرار دیا گیا 95سالہ بدھ رام آخری رسومات کے دوران اٹھ کر بیٹھ گیا۔میڈیا کے مطابق بدھ رام سینے میں درد کے بعد بیہوش ہوگیا بعدازاں ڈاکٹر نے بھی موت کی تصدیق کردی ۔ آخری رسومات کے دوران ٹھنڈا پانی ڈالنے پربدھ رام اٹھ کر بیٹھ گیا یہ منظر دیکھ کر رشتہ دارششدر رہ گئے تاہم اہلخانہ بہت خوش ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ سے دیوالی کی خوشیاں دوبالا ہو گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More