آسٹریلیا میں3داعش دہشتگردوں پربم دھماکوں کی پلاننگ کا الزام ثابت

0

میلبورن(امت نیوز) آسٹریلیا میں 3 شہریوں کیخلاف کرسمس کے دن اہم مقامات پر بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کا الزام ثابت ہوگیا۔مصری و لبنانی نژاد ملزمان کے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے مراسم تھے۔ 27 سالہ عبداللہ شارانی، 25سالہ احمد محمود، 23سالہ حمزہ عباس کرسمس کے موقع پر آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبورن میں فیڈریشن اسکوائر، فلنڈرز اسٹریٹ اسٹیشن اور سینٹ پال کتھیڈرل سمیت دیگر اہم مقامات پر بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے-

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More