بچے کی پیدائش پر ملازمت پیشہ ماں کیلئے 6 ماہ باپ کیلئے 3 ماہ کی چھٹی کا بل سینیٹ میں پیش

0

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بچے کی پیدائش پر ملازمت پیشہ ماں کیلئے 6 ماہ اور باپ کیلئے 3ماہ کی چھٹی کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا، تنخواہ بھی نہیں کٹے گی نہ ہی چھٹی مانگنے پر ملازمت سے نکالا جا سکے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More