جے آئی ٹی سے متعلق وزارت داخلہ کو جواب داخل کرنے کا حکم

0

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے گینگسٹر عذیربلوچ، نثار مورائی، سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹیز پبلک کرنے سے متعلق دائر درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ کو4دسمبر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی ۔ بدھ کو جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سر براہی میں 2رکنی بنچ نے وفاقی وزیر بندرگاہ و جہاز رانی سید علی حیدر زیدی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More