سری لنکن صدر کے نامزد وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور

0

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کی اسمبلی نے صدر سری سینا کے حمایت یافتہ وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر بحال ہونے والی سری لنکن پارلیمنٹ نے صدر سری سینا کی جانب سے نامزد نئے وزیر اعظم مہندرا راجا پاکسے کیخلاف تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور کرلی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More