ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

0

سینٹ لوسیا (امت نیوز) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں (آج) جمعہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ویسٹ انڈیز میں اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں (آج) جمعہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے، دونوں میچز گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جائینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More