News ویسٹ زون وومن پولیس نے لیاقت آباد سے منشیات فروش جوڑا دھرلیا On نومبر 16, 2018 0 Share کراچی (اسٹاف رپورٹر) وومن ویسٹ زون پولیس نے لیاقت آباد میں کار سوار جوڑے آصف خان اور حسینہ اجمیری کو گرفتار کرلیا۔کار سے تلاشی کے دوران اعلیٰ کوالٹی کی منشیات کے متعدد پیکٹ برآمد ہوئے ۔ 0 Share