ویسٹ زون وومن پولیس نے لیاقت آباد سے منشیات فروش جوڑا دھرلیا

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وومن ویسٹ زون پولیس نے لیاقت آباد میں کار سوار جوڑے آصف خان اور حسینہ اجمیری کو گرفتار کرلیا۔کار سے تلاشی کے دوران اعلیٰ کوالٹی کی منشیات کے متعدد پیکٹ برآمد ہوئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More