ویٹرنز ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آ ج آسٹریلیا روانہ ہوگی

0

لاہور(امت نیوز) اوور ففٹی ویٹرنز ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ویٹرنز کرکٹ ٹیم آ ج 17 نومبر بروز ہفتہ کو آ سٹریلیا روانہ ہوگی،پی وی سی اے ترجمان کے مطابق پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، ٹورنامنٹ 21 نومبر تا 5 دسمبر تک جاری رہے گا، جس میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، سائوتھ افریقہ، سری لنکا، کینیڈا اور ویلز سمیت 8 ٹیمیں شرکت کریں گی، انہوں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا اور ہر ٹیم 7 میچز کھیلے گی۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More