مقبوضہ کشمیرمیں پنچایتی انتخابات کیخلاف آج مکمل ہڑتال

0

سرینگر-لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک-نمائندہ امت ) مقبوضہ کشمیر میں آج ہونے والےپنچایت انتخابات کیحلاف آج مکمل ہڑتال ہو گی بھارتی فوج سرچ آپریشن میں کشمیریوں کو ہراساں کرنے لگی ہے اس دوران 2 نوجوانوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے پکڑ دھکڑ کیخلاف کشمیریوں نے شدید احتجاج کیا ہے حریت قیادت نے انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل اور چھاپوں میں گرفتاریوں کی مذمت کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More