قائد اعظم ٹرافی میں ٹیموں کی گروپ پوزیشنز

0

نومبر(امت نیوز) قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے میں ایس این جی پی ایل گروپ ون اور حبیب بنک گروپ ٹو میں سرفہرست ہے۔ پی سی بی کے مطابق سپر ایٹ مرحلے میں ایس این جی پی ایل پہلے دونوں میچ جیت کر گروپ ون میں 19 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، واپڈا 10 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور کے آر ایل 9 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ لاہور بلیوز نے ابھی تک کوئی میچ نہیں جیتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More