پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں سنسنی خیز مقابلے جاری

0

راولپنڈی(امت نیوز) پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں (آج) پیر کو مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پی ایف ایف کے مطابق پہلا میچ بلوچ ایف سی نوشکی اور کے الیکٹرک ایف سی کے درمیان کے بی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں ایس این جی پی ایل اور پی اے ایف کی ٹیمیں کے ایم سی گرائونڈ میں مدمقابل ہوں گی جبکہ تیسرا میچ پاکستان آرمی اور کے آر ایل کے درمیان کے پی ٹی گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More