علامہ اقبال اسپورٹس فیسٹیول میں تائیکوانڈو مقابلے اختتام پذیر

0

کراچی(امت نیوز)سندھ اسپورٹس بورڈ علامہ اقبال اسپورٹس فیسٹیول میں طائی کوانڈو کے چار روزہ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس ناظم آباد میں ہونے والے اس ایونٹ میں انتہائی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے‘ فائنل میں گرلز سینئر مقابلوں میں ثمر غفار نے پہلی‘تبعیل حسن نے دوسری جبکہ حرا غفار نے تیسری پوزیشن حاصل کی‘ گرلز جونیئر مقابلوں کے فائنل میں فاطمہ تنویر پہلی‘ عائشہ کنول دوسری جبکہ رباب عطاءتیسری پوزیشن پر رہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More