سنیل جوشی بنگلہ دیشی ٹیم کے اسپن کنسلٹنٹ برقرار

0

ڈھاکہ(امت نیوز)بنگلہ دیش نے آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ تک سپن کنسلٹنٹ سنیل جوشی کے معاہدے میں توسیع کر دی۔ سنیل جوشی نے کہا کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ حکام کے تعاون پر ان کا مشکور ہوں، یہ میرے لئے باعث اعزاز بات ہے، بنگلہ دیشی ٹیم باصلاحیت ہے اگر میگا ایونٹ کے دوران سینئر کھلاڑی ان فٹ نہ ہوئے تو حریف ٹیموں کیلئے اسے ہرانا آسان نہیں ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More