آئی جی کی موٹر وے کی فوگ لائٹس استعمال کی ہدایت

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم نے روڈ یوزر کو دوران ڈرائیونگ دھند کی صورت میں احتیاط سے ڈرائیونگ کرنے اور گاڑیوں کی فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے، ڈی آئی جی موٹروے پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ دھند کی صورت میں بہت ضرورت ہو تو سفر کریں ورنہ گریز کریں اور گاڑیوں کی تمام لائٹس آن رکھیں اور اوور اسپیڈنگ سے گریز کریں، اس سلسلے میں ڈی آئی جی موٹروے پولیس محمد سلیم کا مزید کہنا تھاکہ دھند کی صورت میں ہیڈلائٹس اور بیک لائٹس کے علاوہ ڈبل اشارے بھی لگا کر گاڑی چلائیں اور رات کے وقت ڈرائیونگ سے گریز کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More