مری میں پرائیویٹ ا سکولز کی یکمشت 3 ماہ کی فیس وصولی پر والدین پریشان

0

مری(نامہ نگار) سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود پرائیویٹ سکولوں میں موسم سرماکی تین ماہ کی فیسیں وصول کی جا رہی ہیں،جس کے باعث والدین شدید پریشان ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سکولوں کے جو طلباء طالبات موسم سرما کی تین ماہ کی فیسیں ادا نہیں کرتے ان کو کہا جاتا ہے کہ اگر انہوں نے فیسیں ادا نہ کی تو ان کو سکول سے نکال دیا جائے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More