ملک کی سلامتی کیخلاف بات کرنیوالے کسی کے دوست نہیں- عون نقوی

0

کراچی (پ ر) ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ مولانا محمد عون نقوی نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی، استحکام اور بقاء کیخلاف بات کرنے والے کسی کے دوست نہیں، ایسے عناصر کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونا چاہئے۔ ریاست اپنی رٹ مضبوط رکھے انہوں نے رضویہ سوسائٹی میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک اندرونی و بیرونی خلفشار میں گھرا ہوا ہے۔ حکمران اور عوام ہوش اور عقلمندی سے کام لیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More