News مقبوضہ کشمیر میں صدارتی راج کے نفاذ کی سفارش On دسمبر 18, 2018 0 Share نئی دہلی (امت نیوز) مقبوضہ کشمیر کے بھارتی گورنر ستیا پال ملک نے گورنر راج کے نفاذ کی6 ماہ کی مدت ختم ہونے پر 19 دسمبر سے صدارتی راج کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔ 0 Share