دیمک سے نجات کیلئے:
سورہ مطففین پڑھا کریں اور بلا ناغہ دیمک زدہ چیزوں پر دم کیا کریں۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو دیمک ختم ہو جائے گی۔
برائے تسکین قلب:
اللھم نور بالعلم قلبی واستعمل بطاعتک بدینی وخلص من الفتن سری و اشغل بالاعتبار فکری و قنی شر وساوس الشیطان و اجرلی منہ یا رحمن حتی لایکون لہ علی سلطان
تین بار پڑھ کر سینے پر دم کریں۔
دعاء تضرع:
اللھم ان کنت کتبتنی عندک فی ام الکتاب شقیا او محروما او مطرودا او مقترا علی فی الرزق فامح اللھم بفضلک شقاوتی و حرمانی و طردی و اقتار رزقی و اثبتنی عندک فی ام الکتاب سعیدا مرزرقا موفقا للخیرات
فانک قلت وقولک الحق فی کتاب المنزل علی لسان نبیک المرسل یمحو اﷲ ما یشاء و یثبت وعندہ ام الکتاب
اللھم ابسط علی من برکاتک و رحمتک و فضلک و کرمک اللھم انی اسئلک النعیم المقیم الذی لایحول ولا یزول
زکوٰۃ: شب جمعہ ایک ہزار بار پڑھیں۔
معمول: ہر رات گیارہ بار پڑھنے کا معمول رکھیں۔
(یہ عجیب بابرکت دعا ہے، عربی نہ جاننے والے حضرات اس کا ترجمہ علماء کرام سے معلوم کرلیں)
مرگی اور صرع کا علاج:
سورۃ الفتح کی آیت نمبر 29
یہ آیت پڑھ کر مریض پر دم کریں۔
(جاری ہے)
٭٭٭٭٭
Prev Post
Next Post